January 15, 2025 10:47 AM
وزیر اعظم نریندر مودی آج ممبئی میں، دو بحری جہازوں اور ایک آبدوز کو ملک کے لیے وقف کریں گے۔
وزیر اعظم نریندر مودی آج ممبئی میں، دو بحری جہازوں اور ایک آبدوز کو ملک کے لیے وقف کریں گے۔ ایسا پہلی بار ہے کہ بھارتی بحریہ کے، یہ تین جہاز ایک ساتھ، کام پر لگائے جائیں گے۔ اِن تین بحری جنگی جہازوں کو شامل کیا جانا، دفاعی ساز و سامان کی تیاری اور سمندری حفاظت میں، عالمی قائد بن...