ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 5, 2025 10:06 AM

وزیر اعظم نریندر مودی آج اترپردیش کے شہر پریاگ راج میں مہا کمبھ میلے میں شرکت کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج اترپردیش کے شہر پریاگ راج میں مہا کمبھ میلے میں شرکت کریں گے۔ جناب مودی سنگم میں مقدس سنان کریں گے۔ وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ بھی اِس موقع پر موجود ہوں گے۔ تفصیل ہمارے نامہ نگار سے V/C - Dipendra / Aman بھارت کی روحانی اور ثقافتی وراثت کو فروغ دینے اور اِس کا ت...