December 16, 2024 10:37 AM
وزیر اعظم نریندر مودی 29 دسمبر کو آکاشوانی پر، ”من کی بات“ پروگرام میں ملک اور بیرونِ ملک عوام سے اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔
وزیر اعظم نریندر مودی 29 دسمبر کو آکاشوانی پر، ”من کی بات“ پروگرام میں ملک اور بیرونِ ملک عوام سے اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ یہ ماہانہ ریڈیو پروگرام کا 117واں نشریہ ہوگا۔ اِس پروگرام کیلئے لوگ اپنے خیالات اور تجاویز اِس ٹول فری نمبر ایک آٹھ صفر صفر - ...