ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 17, 2024 9:40 AM

وزیراعظم نریندر مودی نے، سوشل میڈیا پر اس بات کی ایک جھلک پیش کی ہے کہ ”میک اِن انڈیا“ کی وجہ سے، بھارت کی معیشت کس طرح عالمی سطح پر پہنچ رہی ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے سوشل میڈیا پر بتایا ہے کہ ”میک اِن انڈیا“ کی وجہ سے، بھارت کی معیشت کس طرح عالمی سطح پر آرہی ہے۔ سوشل میڈیا پر کہا گیا ہے کہ دنیا بھر کے لوگ، بھارت کی bicycles کی طرف راغب ہورہے ہیں اور اِن کی برآمدات میں برطانیہ، جرمنی اور نیدرلینڈز میں اضافہ ہورہا ہے۔ برآم...