ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 26, 2024 2:51 PM

وزیر اعظم نریندر مودی نے دراس میں 25ویں کرگل وجے دِوَس پر، کرگل جنگ کے جانبازوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج دراس میں کرگل وجے دِوَس کی 25 ویں سالگرہ پر کرگل جنگ کے جانبازوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم مودی نے کہاکہ لداخ کی یہ عظیم زمین کرگل دِوَس کی 25ویں سالگرہ کی گواہ ہے۔ اُنہوں نے کہاکہ کرگل وجے دِوَس ہمیں بتاتا ہے کہ ملک کیلئ...