July 25, 2024 2:22 PM

وزیراعظم نریندرمودی 25ویں کرگل وجے دوس کے موقعے پر کَل کرگل جنگی یادگار جائیں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی 25ویں کرگل وجے دوس کے موقعے پر کَل کرگل جنگی یادگار پر جائیں گے۔ وہ اُن فوجیوں کو    خراج عقیدت پیش کریں گے جنھوں نے اپنے فرائض انجام دیتے ہوئے عظیم قربانی دی۔ جناب مودی ورچوئل طریقے سے Shinkun La سُرنگ پروجیکٹ کے پہلے بلاسٹ کی کارروائی بھی انجام دیں گے۔ چار اعش...