March 28, 2025 9:40 AM
وزیراعظم نریندر مودی نے کل نئی دلّی میں کارپوریٹ ایگزیکیٹو کی جاپان ایسوسی ایشن کے چیئرپرسنTakeshi Niinami کی قیادت میں ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد سے ملاقات کی
وزیراعظم نریندر مودی نے کل نئی دلّی میں کارپوریٹ ایگزیکیٹو کی جاپان ایسوسی ایشن کے چیئرپرسنTakeshi Niinami کی قیادت میں ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد سے ملاقات کی، تاکہ بھارت اور جاپان کے درمیان اقتصادی تعاون کو گہرا کرنے کیلئے ان کے خیالات ونظریات حاصل کئے جاسکیں۔ بات چیت کے دوران دوطر...