February 19, 2025 9:58 AM
وزیر اعظم نریندر مودی نے آسام کے، جوگی گھوپا علاقے میں، قومی آبی گزرگاہ نمبر 2 کے تحت، برہم پُتر میں اندرونِ ملک آبی گزرگاہوں کے ٹرانسپورٹ IWT ٹرمینل کے افتتاح کی ستائش کی ہے۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے آسام کے، جوگی گھوپا علاقے میں، قومی آبی گزرگاہ نمبر 2 کے تحت، برہم پُتر میں اندرونِ ملک آبی گزرگاہوں کے ٹرانسپورٹ IWT ٹرمینل کے افتتاح کی ستائش کی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں انہوں نے اِسے، خطّے کی ترقی اور خوشحالی کے لیے، بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنانے اور ...