ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 21, 2024 10:10 AM

بھارت اور Guyana نے صحت، ہائیڈروکاربن، زراعت اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے کیلئے 10 سمجھوتوں پر دستخط کئے ہیں۔

بھارت اور Guyana نے صحت، ہائیڈروکاربنس، زراعت اور متعلقہ شعبوں سمیت بہت سے سیکڑوں میں تعاون بڑھانے کیلئے 10 سمجھوتوں پر دستخط کئے ہیں۔ دونوں ملکوں کے درمیان طبی مصنوعات، جن اوشدھی اسکیم، ثقافتی تبادلے کے پروگرام، Guyana میں UPI جیسے نظام کی تعیناتی کے شعبے میں تعاون کرنے اور پرسار بھ...

November 20, 2024 10:00 PM

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج شام جارج ٹائون میں Guyana کے صدر محمد عرفان علی کے ساتھ وفد کی سطح مذاکرات کیے۔ دونوں لیڈروں کے درمیان بات چیت کے بعد 5 سمجھوتوں پر دستخط بھی کیے گئے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج شام جارج ٹائون میں  Guyana کے صدر محمد عرفان علی کے ساتھ وفد کی سطح مذاکرات کیے۔ دونوں لیڈروں کے درمیان بات چیت کے بعد 5 سمجھوتوں پر دستخط بھی کیے گئے۔ اِن میں طبّی مصنوعات کے ضابطے، ہائیڈرو کاربن کے شعبے، زراعت اور اُس سے منسلک شعبوں میں باہمی تعاون اور...