January 4, 2025 10:36 AM
وزیراعظم نریندر مودی آج نئی دلی میں Grameen Bharat Mahotsav 2025 کا افتتاح کریں گے۔
وزیراعظم نریندر مودی آج نئی دلی میں Grameen Bharat Mahotsav 2025 کا افتتاح کریں گے۔ جناب مودی اِس موقع پر اجتماع سے بھی خطاب کریں گے۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ مہوتسو کا مقصد دیہی بنیادی ڈھانچے کو وسعت دینا، خود کفیل معیشتیں تشکیل دینا اور دیہی برادریوں میں اختراع کو پروان چڑھانا ہے۔ ...