January 30, 2025 10:38 AM
وزیراعظم نریندر مودی نے آج مہاتما گاندھی کو ان کی برسی پر خراجِ عقیدت پیش کیاہے۔
وزیراعظم نریندر مودی نے آج مہاتما گاندھی کو ان کی برسی پر خراجِ عقیدت پیش کیاہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ مہاتما گاندھی کے نظریات بھارت کو ایک ترقی یافتہ ملک بنانے کے لیے ملک کے لوگوں کو تحریک دیتے ہیں۔ وزیراعظم نے ملک کے سبھی شہیدوں کو بھی خراج عقیدت پیش ک...