ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 4, 2024 9:36 AM

وزیراعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں کوٹلیہ اقتصادی کونکلیو سے خطاب کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی آج شام نئی دلی میں کوٹلیہ معاشی کانکلیو سے خطاب کریں گے۔ کوٹلیہ معاشی کانکلیو کا تیسرا ایڈیشن آج سے 6 اکتوبر تک جاری رہے گا۔ اِس سال کے کانکلیو میں گرین ٹرانزیشن کی مالی معاونت، جغرافیائی معاشی پھیلاؤ اور شرح نمو پر مضمرات اور دیگر کے درمیان لچک کو برقرار ...