ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 21, 2024 10:06 AM

Dominica نے وزیراعظم نریندمودی کو اپنے اعلیٰ ترین قومی اعزاز سے نوازا ۔

کامن ویلتھ آف ڈومینکا نے وزیراعظم نریندر مودی کو اپنے اعلیٰ ترین قومی اعزاز ”دی ڈومینکا ایوارڈ آف آنر“ سے نوازا ہے۔ ڈومینکا کے صدر Sylvanie Burton نے کووڈ19- عالمی وبا کے دوران ڈومینکا کیلئے وزیراعظم مودی کی خدمات اور دونوں ملکوں کے درمیان شراکت داری کو مستحکم کرنے کیلئے اُن کی لگن ا...