January 18, 2025 10:07 AM
وزیرعظم جناب نریندر مودی نے مشن SCOTکی کامیابی کے لیے بھارتی خلائی اسٹارٹ اپ Digantra کی تعریف کی ہے۔
وزیرعظم جناب نریندر مودی نے مشن SCOTکی کامیابی کے لیے بھارتی خلائی اسٹارٹ اپ Digantra کی تعریف کی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ خلائی صورتحال سے متعلق بیداری میں اضافہ کرنے کی سمت میں بھارتی خلائی صنعت کی ترقی میں مذکورہ اشارٹ اپس کے اہم تعاون ہے۔ مشنSCOT یعنی Object کا...