January 5, 2025 9:41 AM
وزیر اعظم نریندر مودی آج دلّی میں 12 ہزار 200 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔
وزیر اعظم نریندر مودی آج دلّی میں 12 ہزار 200 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ وزیر اعظم، صاحب آباد اور نیو اشوک نگر کے درمیان دلّی- غازی آباد- میرٹھ نمو بھارت کوریڈور کی 13 کلو میٹر طویل لائن...