February 21, 2025 10:07 AM
وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں پہلے SOUL لیڈرشپ کانکلیو کے کا افتتاح کریں گے۔
وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں پہلے SOUL لیڈرشپ کانکلیو کے کا افتتاح کریں گے۔ بھوٹان کے وزیر اعظم Dasho Tshering Tobgay آج اعزازی مہمان کے طور پر کلیدی خطاب کریں گے۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ یہ دو روزہ SOUL لیڈرشپ کانلکیو ایک ایسے اہم پلیٹ فارم کے طور پر کام کرے گا...