ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 25, 2024 10:53 AM

وزیر اعظم نریندر مودی آج دوپہر نئی دلّی میں بھارت منڈپم میں، امداد باہمی اداروں کی عالمی کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں بھارت منڈپم میں، امداد باہمی کی ICA کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔ امداد باہمی کے بین الاقوامی اتحاد ICA کی 130 سال کی تاریخ میں ایسا پہلی بار ہے کہ بھارت میں، امداد باہمی کی کسی عالمی کانفرنس اور جنرل اسمبلی کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ اِس دوران جناب ...