ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 21, 2024 10:08 AM

وزیر اعظم نریندر موودی نے کہا ہے کہ بھارت Caricom رکن ملکوں کے ساتھ کھڑا ہے اور ایک قابل اعتماد شراکت دار کی طرح اُن کے ساتھ آگے بڑھا ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت، CARICOM  رکن ملکوں کے ساتھ کھڑا ہے، چاہے کووڈ ہو یا قدرتی آفات، صلاحیت سازی ہو یا ترقی کے مسائل، بھارت ایک قابل اعتماد پارٹنر کی طرح اُن کے ساتھ آگے بڑھا ہے۔ کَل رات Guyana کے جارج ٹاؤن میں منعقدہ دوسری بھارت-  CARICOM سمِٹ میں اپنے افتتاحی کلمات م...