February 2, 2025 9:54 AM
وزیر اعظم نریندر مودی نے مرکزی بجٹ 2025 کی تعریف کرتے ہوئے اِسے ملک کی ترقی کیلئے یکسر تبدیلی لانے والا قرار دیا ہے۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے مرکزی بجٹ 2025 کی تعریف کرتے ہوئے اِسے ملک کی ترقی کیلئے یکسر تبدیلی لانے والا قرار دیا ہے۔ انھوں نے مرکزی بجٹ کو وکست بھارت کی جانب ملک کے سفر کو تیز کرنے میں اہم رول ادا کرنے والا قرار دیا۔ کل بجٹ کے بعد اپنے پیغام میں جناب مودی نے کہا کہ مرکزی بجٹ، مصنوع...