ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 16, 2025 10:12 AM

وزیر اعظم نریندر مودی، آج نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں Bharat Tex 2025 میں شرکت کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی، آج نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں Bharat Tex 2025 میں شرکت کریں گے۔ وہ اِس موقع پر ایک اجتماع سے خطاب بھی کریں گے۔ Bharat Tex 2025، ایک عظیم الشان عالمی پروگرام ہے، جو 14 سے 17 فروری تک بھارت منڈپم میں منعقد ہوگا۔ اِس پروگرام میں خام مال سے لے کر تیار مصنوعات تک ٹیکسٹائل کی م...