March 28, 2025 9:42 AM
وزیر اعظم نریندر مودی نے کل بیلجیم کے شاہ فلِپ سے فون پر بات چیت کی۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے کل بیلجیم کے شاہ فلِپ سے فون پر بات چیت کی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ انہوں نے مضبوط باہمی رشتوں کو مزید وسعت دینے، تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے نیز اختراع اور پائیداریت کے شعبوں میں اشتراک و تعاون بڑھانے پر تبادلہئ خیال کیا۔ جنا...