January 6, 2025 9:47 AM
وزیر اعظم نریندر مودی نے کل نئی دلّی کے علاقے روہنی میں آیوروید تحقیق کے مرکزی ادارے کی نئی عمارت کا سنگِ بنیاد رکھا۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے کل نئی دلّی کے علاقے روہنی میں آیوروید تحقیق کے مرکزی ادارے کی نئی عمارت کا سنگِ بنیاد رکھا۔ یہ جدید ترین طرز کی عمارت تقریباً 185 کروڑ روپے کی لاگت سے تیار کی جائے گی۔2 اعشاریہ نو دو ایکڑ زمین پر تعمیر کی جانے والی اِس عمارت میں روایتی اور اختراعی دونوں ...