ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 21, 2025 10:04 AM

وزیراعظم نریندر مودی آج نئی دلّی کے وگیان بھون میں 98 ویں اکھل بھارتیہ مراٹھی ساہتیہ سمّلین کا افتتاح کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی آج نئی دلّی کے وگیان بھون میں 98 ویں اکھل بھارتیہ مراٹھی ساہتیہ سمّلین کا افتتاح کریں گے۔ یہ تقریب آج سہ پہر ساڑھے چار بجے ہوگی۔ حکومت کی جانب سے مراٹھی کو کلاسیکی زبان کا درجہ دیئے جانے کے بعد یہ تقریب ہورہی ہے۔ 21 سے 23 فروری تک ہونے والی اس تقریب میں بھارت ک...