January 4, 2025 10:21 AM
اقلیتی امور کے مرکزی وزیر کرن رجیجو آج اجمیر شریف میں عظیم صوفی خواجہ معین الدین چشتی کے مزار پر وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے پیش کی گئی چادر چڑھائیں گے۔
اقلیتی امور کے مرکزی وزیر کرن رجیجو آج اجمیر شریف میں عظیم صوفی خواجہ معین الدین چشتی کے مزار پر وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے پیش کی گئی چادر چڑھائیں گے۔ BJP اقلیتی مورچہ کے صدر جمال صدیقی بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔ خواجہ غریب نواز کا 813 واں عرس بدھ کے روز شروع ہوا ہے۔ اس موقع پر وز...