ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 17, 2024 2:47 PM

وزیراعظم نریندر مودی نے دنیا کے ملکوں سے اپیل کی ہے کہ وہ مسائل کا حل جنگ سے نہیں بلکہ بھگوان بدھ کی تعلیمات میں تلاش کریں اور امن کی راہ ہموار کریں۔

وزیراعظم نریندر مودی نے زور دے کر کہا ہے کہ  بھگوان بدھ کی تعلیمات آج کی دنیا کے لئے نہ صرف اہم بلکہ  ضروری ہیں۔ اکیسویں صدی میں بڑھتے ہوئے عالمی عدم استحکام کا ذکر کرتے ہوئے وزیراعظم نے اقوام متحدہ سے اپنے پیغام کو دوہرایا۔ جناب مودی نے کہا کہ بھارت نے دنیا کو عالمی جنگ نہیں بل...