July 15, 2024 9:57 AM
وزیراعظم نریندرمودی، سوشل میڈیا ایکس پر ایسے عالمی رہنما بن گئے ہیں جن کے فالوورز کی تعداد سب سے زیادہ یعنی دس کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک اہم سنگ میل طے کیا ہے۔ اُن کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ایکس پر، اُن کے Followers کی تعداد دس کروڑ سے زیادہ ہوگئی ہے۔ اِس قابل ذکر تعداد میں پچھلے تین سال کے دوران فالوورز کی تعداد میں تقریباً تین کروڑ کا اضافہ بھی شامل ہے۔ اب جناب مودی کو یہ امتیاز حاصل ہوگیا ہے...