January 15, 2025 10:14 AM
تجارت کے مرکزی وزیر اور سینئر BJP رہنماء پیوش گوئل نے کہا ہے کہ پچھلے 10 سال میں اچھی حکمرانی، 10 بنیادی اصولوں پر مبنی رہی ہے۔
تجارت کے مرکزی وزیر اور سینئر BJP رہنماء پیوش گوئل نے کہا ہے کہ پچھلے 10 سال میں اچھی حکمرانی، 10 بنیادی اصولوں پر مبنی رہی ہے۔ چنئی میں ایک تقریب سے کلیدی خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں، حکومت نے ایک فیصلہ کُن قیادت کے تحت کام کاج کیا ہے۔ حکومت نے...