ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 25, 2024 10:54 AM

پارلیمنٹ کا موسم سرما کا اجلاس آج شروع ہوگا۔ حکومت نے کہا ہے کہ وہ 26 دن کے اِس اجلاس کے دوران کسی بھی معاملے پر بحث مباحثے کیلئے تیار ہے۔

پارلیمنٹ کا موسم سرما کا اجلاس آج شروع ہوگا۔ 26 دن کے اِس اجلاس میں 19 نشستیں ہوں گی۔ البتہ 26 نومبر کو یوم آئین کی تقریب کی وجہ سے پارلیمنٹ کی نشست نہیں ہوگی۔ یوم آئین کی اصل تقریب، سنوِدھان سدن کے مرکزی ہال میں منعقد کی جائے گی، جہاں آئین، 26 نومبر 1949 کو نافذ ہوا تھا۔ پارلیمنٹ کا م...