ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 4, 2025 9:37 AM

پارلیمنٹ نے، وقف ترمیمی بِل 2025 کو منظوری دے دی ہے، جس کا مقصد وقف املاک کے بندوبست کو مربوط کرنا ہے۔

پارلیمنٹ نے وقف ترمیمی بِل 2025کو منظوری دے دی ہے۔ راجیہ سبھا نے رات دیر گئے اسے منظور کر لیا۔ راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ نے اعلان کیا کہ مذکورہ بِل منظور کر لیا گیا ہے۔ 128 ارکان نے اس کے حق میں ووٹ دیا جبکہ 95 ارکان نے بِل کی مخالفت کی۔ راجیہ سبھا میں مذکورہ بِل پر بحث تقریب...