ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 4, 2025 9:36 AM

پارلیمنٹ نے، منی پور میں صدر راج کے نفاذ کی تائید کرتے ہوئے آئینی قرارداد کو منظور کر لیا ہے۔

پارلیمنٹ نے منی پور میں صدر راج نافذ کرنے سے متعلق ایک آئینی قرار داد منظور کی ہے، جسے رات دیر گئے راجیہ سبھا نے منظوری دے دی۔ یہ آئینی قرار داد منی پور کے معاملے میں آئین کی دفعہ-356 (1) کے تحت اِس سال 13 فروری کو صدر جمہوریہ کے اعلان سے متعلق ہے۔ لوک سبھا اِسے پہلے ہی منظور کرچکی ہے...