December 13, 2024 9:40 AM
ملک آج 2001 میں پارلیمنٹ پر دہشت گردانہ حملے کا دفاع کرتے ہوئے اپنی جانیں گنوانے والے سکیورٹی اہلکاروں اور متاثرین کو خراج عقیدت پیش کررہا ہے۔
ملک آج 2001 میں پارلیمنٹ پر دہشت گردانہ حملے کا دفاع کرتے ہوئے اپنی جانیں گنوانے والے سکیورٹی اہلکاروں اور متاثرین کو خراج عقیدت پیش کررہا ہے۔ نائب صدر اور راجیہ سبھا کے صدر نشیں جگدیپ دھنکھڑ، وزیراعظم نریندر مودی، لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا، مرکزی وزراء اور ارکان پارلیمنٹ آج ...