December 19, 2024 3:58 PM
BJP ممبر پارلیمنٹ پرتاپ سارنگی پارلیمنٹ ہاؤس میں، احتجاج اور جوابی احتجاج کے دوران زخمی ہوگئے
BJP ممبر پارلیمنٹ پرتاپ سارنگی آج پارلیمنٹ ہاؤس میں، برسراقتدار BJP اور اپوزیشن کی طرف سے احتجاج اور جوابی احتجاج کے دوران زخمی ہوگئے۔ نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے الزام لگایا کہ لوک سبھا میں اپوزیشن کے رہنما راہل گاندھی نے ایک ممبر پارلیمنٹ کو دھکا دیا، جو اُن پر گرپڑے...