ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 31, 2025 2:36 PM

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے اس مشترکہ اجلاس سے خطاب کیا۔ انہوں نے ترقی اور بہبود پر حکومت کی توجہ کو اُجاگر کیا۔

صدر جمہوریہ درپدی مرمو نے کہا ہے کہ اُن کی حکومت ملک کی ترقی اور عوام کی بہبود کیلئے اتنی رفتار سے کام کررہی ہے جس کی پہلے کوئی مثال نہیں ملتی۔ صدر جمہوریہ آج بجٹ اجلاس کے پہلے دن پارلیمنٹ ہاؤس میں لوک سبھا اور راجیہ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کررہی تھیں۔ حکومت کی مختلف اسکیموں کا ...