December 19, 2024 4:01 PM
پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی رائے زنی پر ہنگامے کے سبب معطل
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی ڈاکٹر بی آر امبیڈکر پر رائے زنی پر اپوزیشن پارٹیوں کے شور وغل کے پیش نظر پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی دوپہر دو بجے تک کیلئے ملتوی کردی گئی ہے۔ لوک سبھا میں، جب آج صبح ایوان کی کارروائی شروع ہوئی تو کانگریس، DMK، سماج وادی پارٹی اور دیگر نے وزی...