August 30, 2024 9:39 AM

2024 کے پیرس پیرالمپک گیمز میں بھارت کی شیتل دیوی اور راکیش کمار پر مشتمل تیر اندازی کی مِکسڈ کمپاؤنڈ ٹیم نے 1399 کے مشترکہ اسکور کے ساتھ نیا پیرالمپک ریکارڈ قائم کیا ہے

پیرس پیرالمپکس میں شیتل دیوی اور راکیش کمار پر مشتمل بھارت کی مکسڈ کمپاؤنڈ تیر اندازی کی ٹیم نے 1399 کے کمبائن اسکور کے ساتھ پیرالمپکس میں ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ جبکہ اگلے مہینے کی 2 تاریخ کو چوٹی کے کھلاڑیوں کی حیثیت سے دونوں بھارتی کھلاڑی کوارٹر فائنل میں پہنچیں گے۔ پیرس ...