February 9, 2025 9:37 AM
فرانس کی راجدھانی / پیرس میں کل سے شروع ہونے والی AI سے متعلق دو روزہ ایکشن سمٹ 2025 میں عالمی رہنماؤں /صنعتی لیڈروں اور محققین کے یکجا ہونے کے ساتھ ہی فرانس AI حکمرانی کا عالمی مرکز بننے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔
فرانس کی راجدھانی / پیرس میں کل سے شروع ہونے والی AI سے متعلق دو روزہ ایکشن سمٹ 2025 میں عالمی رہنماؤں /صنعتی لیڈروں اور محققین کے یکجا ہونے کے ساتھ ہی فرانس AI حکمرانی کا عالمی مرکز بننے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی / فرانس کے صدر امینول میخواں کے ساتھ مصنوعی ذہانت A...