March 12, 2025 9:58 AM
کل نئی دلّی میں، عالمی گراں پری ایتھلیٹکس کے پہلے دن، مردوں کے Discus Throw – F11 مقابلے میں بھارت نے، زبردست کامیابی حاصل کی۔ ایتھلیٹ ساگر نے 34 اعشاریہ آٹھ-چار میٹر کی دوری پر Discus پہنچا کر سونے کا تمغہ جیتا۔
کل نئی دلّی میں، عالمی گراں پری ایتھلیٹکس کے پہلے دن، مردوں کے Discus Throw - F11 مقابلے میں بھارت نے، زبردست کامیابی حاصل کی۔ ایتھلیٹ ساگر نے 34 اعشاریہ آٹھ-چار میٹر کی دوری پر Discus پہنچا کر سونے کا تمغہ جیتا۔ بالاجی راجیندرن نے چاندی کا تمغہ حاصل کیا، جبکہ جَنک سنگھ ہرسانا نے کانسے کا ...