July 25, 2024 2:25 PM

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں 2024-25 کی بجٹ پر بحث دوبارہ شروع ہوگئی ہے۔ پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اپوزیشن پر الزام لگایا ہے کہ وہ بجٹ کے بحث پر سیاست کررہی ہے۔

پارلیمنٹ میں مرکزی بجٹ پر بحث دوبارہ شروع ہوگئی ہے۔ پارلیمانی اُمور کے وزیر کرن رجیجو نے آج اپوزیشن رہنماؤں پر یہ الزام لگاتے ہوئے اُن کی نکتہ چینی کی کہ انھوں نے ملک کے فیصلے کی توہین کی ہے۔ نئی دلی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جناب رجیجو نے کہا کہ ملک یہ دیکھنا چاہت...