December 18, 2024 10:24 AM
مرکز نے مطلع کیا ہے کہ پچھلے تین برسوں کے دوران پنچایتی راج کے محکمے نے 15 ویں مالیاتی کمیشن کی سفارشات کے تحت دیہی بلدیاتی اداروں کے لیے ایک اعشاریہ 43 لاکھ کروڑ روپے کی گرانٹ جاری کی ہے۔
مرکز نے مطلع کیا ہے کہ پچھلے تین برسوں کے دوران پنچایتی راج کے محکمے نے 15 ویں مالیاتی کمیشن کی سفارشات کے تحت دیہی بلدیاتی اداروں کے لیے ایک اعشاریہ 43 لاکھ کروڑ روپے کی گرانٹ جاری کی ہے۔ لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں پنچایتی راج کے وزیر مملکت پروفیسر ایس پی سنگھ باگھیل نے کَ...