December 30, 2024 10:25 AM
مہاراشٹر میں، کَل پالگھر ضلعے کےBoisar MIDC میں دو کیمیکل یونٹوں میں زبردست آگ لگ گئی۔
مہاراشٹر میں، کَل پالگھر ضلعے کےBoisar MIDC میں دو کیمیکل یونٹوں میں زبردست آگ لگ گئی۔ UK ایرومیٹک اور کیمیکل کمپنی سے شروع ہونے والی آگ تیزی سے ملحقہ Salwad شیواجی نگر علاقے میں واقع کیمیکل یونٹ تک پھیل گئی۔ آگ پر قابو پانے کے لیے کارروائی جاری ہے۔ اِس حادثے میں اب تک کسی کے زخمی ہون...