March 15, 2025 9:48 AM
پاکستان میں کَل دوپہر جمعے کی نماز کے دوران خیبرپختونخواہ خطے میں مولانا عبد العزیز مسجد میں ہوئے ایک طاقتور بم دھماکے میں بچوں سمیت ایک مقامی مذہبی رہنما اور دیگر تین زخمی ہوگئے۔
پاکستان میں کَل دوپہر جمعے کی نماز کے دوران خیبرپختونخواہ خطے میں مولانا عبد العزیز مسجد میں ہوئے ایک طاقتور بم دھماکے میں بچوں سمیت ایک مقامی مذہبی رہنما اور دیگر تین زخمی ہوگئے۔ پولیس نے کہا ہے کہ دیسی ساخت کا یہ بم، مسجد میں ممبر کے نیچے نصب کیا گیا تھا۔ زخمیوں کو ایک ضلع ا...