January 26, 2025 3:17 PM
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے سال 2025 کیلئے 139 پدم ایوارڈز عطا کئے جانے کی منظوری دی ہے۔
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے سال 2025 کیلئے 139 پدم ایوارڈز عطا کئے جانے کی منظوری دی ہے۔ پدم ایوارڈز کی فہرست میں 7 پدم وبھوشن، 19 پدم بھوشن اور 113 پدم شری ایورڈز شامل ہیں۔ اِن ایوارڈ یافتگان میں 23 خواتین بھی ہیں۔ اِس فہرست میں غیر ملکیوں / NRI / پی آئی او / او سی آئی کے زمرے سے 10 افراد اور ...