January 10, 2025 9:30 AM
آزمودہ کار گلو کار پی جے چندرن کا آج رات تھریسور کے ایک اسپتال میں انتقال ہوگیا۔
آزمودہ کار گلو کار پی جے چندرن کا آج رات تھریسور کے ایک اسپتال میں انتقال ہوگیا۔ وہ 80 برس کے تھے۔ چھ دہائیوں پر محیط اپنے شاندار کیریئر میں، جے چندرن نے ملیالم، تمل، تیلگو، ہندی اور کنڑ سمیت مختلف زبانوں میں 16,000 سے زیادہ نغمے گائے۔ اِن نغموں نے ملک بھر کے سامعین کو مسحور کیا۔ م...