December 18, 2024 10:48 AM
حکومت نے ”ایک ملک، ایک انتخاب“ بِل، وسیع مشاورت کے لیے، مشترکہ پارلیمانی کمیٹی JPC کے سپرد کرنے سے اتفاق کیا ہے۔
حکومت نے ”ایک ملک، ایک انتخاب“ بِل، وسیع مشاورت کے لیے، مشترکہ پارلیمانی کمیٹی JPC کے سپرد کرنے سے اتفاق کیا ہے۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے لوک سبھا کو بتایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے خود تجویز رکھی ہے کہ یہ بِل JPC کے حوالے کر دیے جائیں، کیونکہ اِن پر، ہر سطح پر تفصیلی بحث مبا...