ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 23, 2025 10:01 AM

مرکز نے پیاز کی برآمد پر عائد 20 فیصد محصول واپس لے لیا ہے۔

مرکز نے پیاز کی برآمد پر عائد 20 فیصد محصول واپس لے لیا ہے۔ اس کا اطلاق یکم اپریل سے ہوگا۔ صارفین کے امور، خوارک اور عوامی نظامِ تقسیم کی وزارت کے مطابق اس سے کسانوں کو منافغ بخش قیمت ملنا یقینی ہوگا۔ ساتھ ہی صارفین کو بھی پیاز مناسب قیمتوں پر دستیاب ہوگی۔ وزارت نے مزید کہا کہ کہ ...