ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 5, 2025 9:49 AM

نئی اور قابلِ تجدید توانائی، صارفین کے امور اور غذا اور عوامی نظامِ تقسیم کے مرکزی وزیر پرہلاد جوشی نے کل    مدھیہ پردیش کے کھنڈوا ضلعے میں ’اوم کاریشوَر‘ فلوٹنگ شمسی پروجیکٹ کا معائنہ کیا۔

نئی اور قابلِ تجدید توانائی، صارفین کے امور اور غذا اور عوامی نظامِ تقسیم کے مرکزی وزیر پرہلاد جوشی نے کل    مدھیہ پردیش کے کھنڈوا ضلعے میں ’اوم کاریشوَر‘ فلوٹنگ شمسی پروجیکٹ کا معائنہ کیا۔ ’اوم کاریشوَر‘ فلوٹنگ شمسی پروجیکٹ،  مدھیہ پردیش کا پہلا اور بھارت کے سب سے بڑے فلو...