ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 5, 2025 10:01 AM

لوک سبھا اسپیکر اوم برلا، اُزبیکستان کے تاشقند میں آج سے شروع ہو رہی 150 ویں بین پارلیمانی یونین اسمبلی، IPU میں پارلیمانی وفد کی قیادت کریں گے۔

لوک سبھا اسپیکر اوم برلا، اُزبیکستان کے تاشقند میں آج سے شروع ہو رہی 150 ویں بین پارلیمانی یونین اسمبلی، IPU میں پارلیمانی وفد کی قیادت کریں گے۔ جناب برلا، سماجی ترقی اور انصاف کے لیے پارلیمانی کارروائی کے موضوع پر عام مباحثے کے اعلیٰ سطحی حصے کے دوران اسمبلی سے خطاب کریں گے۔ اس ...