January 12, 2025 9:58 AM
لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے عالمی منظرنامے میں بھارت کے نوجوانوں کی بڑھتی ہوئی اہمیت پر زور دیا ہے۔
لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے عالمی منظرنامے میں بھارت کے نوجوانوں کی بڑھتی ہوئی اہمیت پر زور دیا ہے۔ لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا، برطانیہ کے اپنے سرکاری دورے کے دوران کل لندن میں منعقد ایک پروگرام میں بھارتی طلبا سے خطاب کر رہے تھے۔ جناب برلا نے کہا کہ بھارت کی سب سے بڑی طاق...