ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 16, 2025 9:20 AM

لاس انجلس اولمپکس 2028 میں کرکٹ خصوصی طور پر بنائے گئے ایک عارضی میدان Pomona میں فیئر گراؤنڈس میں کھیلی جائے گی۔

لاس انجلس اولمپکس 2028 میں کرکٹ خصوصی طور پر بنائے گئے ایک عارضی میدان Pomona میں فیئر گراؤنڈس میں کھیلی جائے گی۔ اولمپکس کی تنظیمی کمیٹی نے کل یہ اعلان کیا ہے۔ Pomona جو کہ جنوبی کیلیفورنیا میں واقع ہے، لاس انجلس سے تقریباً 50 کلو میٹر کے فاصلے پر ہے۔ یہ ٹورنامنٹ تیز رفتاری سے کھیلے جا...