January 18, 2025 9:58 AM
اوڈیشہ سرکار نے ہنرمندی کی ترقی، سبز توانائی، اور صنعتی پارک کی ترقی سمیت مختلف شعبوں میں اشتراک کے لیے سنگاپور کی تنظیموں کے ساتھ 8 مفاہمت ناموں پر دستخط کیے ہیں۔
اوڈیشہ سرکار نے ہنرمندی کی ترقی، سبز توانائی، اور صنعتی پارک کی ترقی سمیت مختلف شعبوں میں اشتراک کے لیے سنگاپور کی تنظیموں کے ساتھ 8 مفاہمت ناموں پر دستخط کیے ہیں۔ ان مفاہمت ناموں پر بھبنیشور میں اوڈیشہ کے وزیراعلیٰ ہن چرن مانجھی اور سنگاپور کے صدر تھرمن شان موگارتنم کی موجود...